پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف اور ان کے نائب زاہد اکرم درانی نے ہفتہ کے روز اس موقع پر ایران کو مبارکباد کے پیغامات بھیج گئے۔
بلاشبہ 1 اپریل 1979 ایران کے اسلامی انقلاب کی تاریخ میں ایک اہم موڑ ہے۔ کیونکہ پہلوی کی ظالم حکومت کے کا تختہ الٹنے کے بعدایران کے عوام نے اپنے دانشمند قائد اور بانی اسلامی انقلاب امام خمینی (رح) کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے وسیع شرکت سے 98 فیصد ووٹوں کے ساتھ، "اسلامی جمہوریہ" کو اسلامی طرز حکمرانی کے نظام اور نمونے کے طور پر منتخب کیا اور اسلامی انقلاب کے قیام میں دینی جمہوریت اور قوم کی پختہ ارادے کے مظہر کو تاریخ میں درج کر کے دنیا کو دکھایا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – پاکستانی اسپیکر اور نائب اسپیکر نے اسلامی جمہوریہ کے دن کے موقع پر ایرانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں وقار اور خودمختاری اسلامی انقلاب کا تحفہ تھا: پاکستانی اسپیکر
تہران، ارنا – پاکستانی اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی فتح اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے…
-
اسلامی ایران کی فتح کا راز شیعوں اور سنیوں کا اتحاد ہے: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سنیوں اور شیعوں کے درمیان اتحاد کو مختلف شعبوں میں…
آپ کا تبصرہ