یہ بات راجا پرویز اشرف نے ہفتہ کے روز ایک پیغام میں اپنے ایرانی ہم منصب محمد باقر قالیباف اور ایرانی عوام کو اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی واقعہ ایران کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھا جسے علاقے اور دنیا پر بہت ہی موثر تھا۔
پرویز اشرف نے اس بات پر زور دیا کہ ایران میں اسلامی انقلاب امید کا ایک نیا دور لے کر آیا کیونکہ ایرانی عوام اپنے وقار اور خودمختاری کے حصول کے لیے ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔
نائب پاکستانی اسپیکر "زاہد درانی" نے بھی اپنے ایرانی ہم منصب اور ایرانی قوم کو انقلاب اسلامی کی فتح کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے کہا کہ ہم ایران کی ترقی، خوشحالی، امن اور فخر کے لیے دعاگو ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران میں وقار اور خودمختاری اسلامی انقلاب کا تحفہ تھا: پاکستانی اسپیکر
11 فروری، 2023، 7:42 PM
News ID:
85027285

تہران، ارنا – پاکستانی اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی فتح اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے ایک اہم موڑ تھی اور وقار اور خودمختاری اس کا تحفہ تھا۔
متعلقہ خبریں
-
پاکستانی شہر کراچی میں اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا
تہران، ارنا – ایرانی اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ اور قومی دن کی شاندار تقریب جمعہ…
-
اسلامی انقلاب کی بدولت ایران اور پاکستان کے تعلقات میں ایک نیا باب کا آغاز
تہران، ارنا – پاکستان میں قائم ایرانی سفارتخانے کے ثقافتی جنرل کے زیر اہتمام اور اسلام آباد…
-
پاکستان میں "انقلاب اسلامی جدید تہذیب کا نقطہ آغاز" کی کانفرنس منعقد ہوئی
تہران۔ ارنا۔ اسلامی انقلاب کی فتح کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستانی شہر راولپنڈی میں واقع…
آپ کا تبصرہ