اسلام آباد- ارنا- پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی حلف برداری پر مبارکباد پیش کی اور اس بات پر زور دیا کہ ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات خصوصی اہمیت کے حامل ہیں اور ہمیں امید ہے کہ نئے دور میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔