یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ نوروز امید کی خوشخبری اور فتح کا لمحہ ہے۔
امیرعبداللہیان نے تمام ایرانی عوام کے لئے نیک نیتی کی خواہش کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے نئے ایرانی سال پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوروز فتح کے لمحوں کا وقت ہے، اچھے دن آنے والے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
نئے سال میں پائیدار معاشی نمو کیساتھ مہنگائی کو کنٹرول کرنا حکومت کا بنیادی منصوبہ ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے نئے سال 1402 کے لیے حکومت کے اہم منصوبے کو پائیدار اقتصادی…
-
نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز
تہران، ارنا - نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب…
-
ایران میں نئے ہجری شمسی سال 1402 کا آغاز
تہران، ارنا - آج رات اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے ہجری شمسی سال 1402 کا آغاز ہوگیا جبکہ ایرانی…
آپ کا تبصرہ