20 مارچ، 2023، 1:47 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85062350
T T
0 Persons

لیبلز

روس کا یوکرائنی بحران کے حل میں چین کے تعاون کا خیرمقدم

تہران، ارنا- روسی صدر نے اس بات زور دیا ہے کہ روس یوکرائنی بحران کے حل میں چین کی مدد کا خیر مقدم کرتا ہے۔

ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ امریکہ کی پالیسی چین اور روس اور ان تمام لوگوں کے خلاف بیک وقت ڈیٹرنس پر مبنی ہے جو امریکی ڈکٹیشن کے سامنے نہیں جھکنا چاہتے اور یہ پالیسی دن بدن جارحانہ ہوتی جا رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم چین کی طرف سے یوکرین میں ہونے والے واقعات کے بارے میں متوازن موقف کے ساتھ ساتھ اس کے تاریخی پس منظر اور اس کی بنیادی وجوہات کو سمجھنے کی تعریف کرتے ہیں۔
روسی صدر نے کہا کہ ہم اس بحران کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے چین کی آمادگی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .