ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ امریکہ کی پالیسی چین اور روس اور ان تمام لوگوں کے خلاف بیک وقت ڈیٹرنس پر مبنی ہے جو امریکی ڈکٹیشن کے سامنے نہیں جھکنا چاہتے اور یہ پالیسی دن بدن جارحانہ ہوتی جا رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم چین کی طرف سے یوکرین میں ہونے والے واقعات کے بارے میں متوازن موقف کے ساتھ ساتھ اس کے تاریخی پس منظر اور اس کی بنیادی وجوہات کو سمجھنے کی تعریف کرتے ہیں۔
روسی صدر نے کہا کہ ہم اس بحران کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے چین کی آمادگی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا- روسی صدر نے اس بات زور دیا ہے کہ روس یوکرائنی بحران کے حل میں چین کی مدد کا خیر مقدم کرتا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کی یوکرائنی بحران کے حل اور تصفیہ کیلئے چین کی تجویز کی حمایت
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ نے روس اور یوکرین کے درمیان تنازع پر ایک بیان میں اس بحران…
-
روس میں ڈرون پروڈکشن لائن کے آغاز سے متعلق امریکی میڈیا کے نئے دعوے پر ایران کا رد عمل؛
یوکرین اور ہمارے دفاعی ماہرین کے مذاکرات میں اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں: ایران
نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں ایران کی مشن نے روس میں ڈرون پروڈکشن لائن شروع کرنے کے بارے…
آپ کا تبصرہ