1 مارچ، 2023، 2:29 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85044615
T T
0 Persons

لیبلز

ایران نے دو جرمن سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے داخلی اور عدالتی امور میں جرمن حکومت کے مداخلت پسندانہ اور غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے بعد دو جرمن سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا۔

ناصر کنعانی نے آج بروز بدھ  ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جرمن سفیر کی طلبی اور اس فیصلہ اپنانے کا حوالہ دیتے ہوئےکہا کہ ایران  جبر اور غنڈہ گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی ترجیح احترام کی مبنی پر باہمی تعلقات اور تعاون کو برقرار رکھنا ہے، لیکن اگر بعض فریقی ہمارے ملک کے بنیادی قوانین اور علاقائی سالمیت کو نظر انداز کرنا چاہیں تو متبادل آپشنز کا تعین ناگزیر ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
 

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .