تفصیلات کے مطابق، اس ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران نے جرمنی کیجانب سے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر ایران کے شدید احتجاج کو ہانس ادو موتسل کا اعلان کرتے ہوئے اس ملک کے مداخلت پر مبنی اقدامات کی سختی سے مذمت کی۔
ایرانی محکمہ خارجہ کے عہدیدار نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کیخلاف غیر تعمیری اقدامات اور بیانات دونوں ممالک کے تعلقات پر منفی اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران عزت اور اختیار پر مبنی اور قومی مفادات کی بنیاد پر دوسرے فریقوں کے موقف اور اقدامات پر نظر رکھے گا اور متناسب جواب دے گا۔
جرمن سفیر کو اعلان کیا گیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، جوابی رد عمل کے حق کو اپنے لیے جائز سمجھتا ہے؛ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ ایرانی محکمہ خارجہ کے ان بیانات کو جرمنی کا حوالہ کردیتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – جرمن چانسلر کیجانب سے ایران مخالف غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیانات کے رد عمل میں ایرانی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے مغربی یورپ کے امور نے جرمن سفیر کو طلب کرلیا۔
متعلقہ خبریں
-
برطانوی سفیر کی ایرانی محکمہ خارجہ میں طلبی
تہران۔ ارنا- برطانیہ کیجانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے چند عہدیداروں اور ایک مرکز کیخلاف بے…
-
ایران کے بارے میں جرمنی کا مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور غیرسفارتی موقف پر ایران کا ردعمل
تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے بارے میں جرمن چانسلر کے بیان کو مداخلت…
-
قطر اور جرمنی کا پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات کے فریم ورک میں ایران سے معاہدے کرنے پر زور
تہران۔ ارنا- امیر قطر اور جرمن چانسلر نے پابندیوں کی منسوخی کے ویانا مذاکرات کے فریم ورک میں…
آپ کا تبصرہ