یہ بات سید ابراہیم رئیسی نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہی۔
انہوں نے بتایا کہ چینی صدر کےساتھ ملاقات میں 20 معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ پرانا نظم و ضبط ختم ہو رہا ہے اور ایک نئی دنیا قائم ہو رہی ہے۔
ایرانی صدر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی نئے عالمی نظام میں اقتصادی ہم آہنگی ہے اور یکطرفہ پسندی اور سامراجی نظام کے ساتھ مقابلے میں دونوں ممالک کا موقف مستقبل کو ایشیا کے نام پر تشکیل دے سکتا ہے۔
آپ کا تبصرہ