تہران، ارنا- ایرانی صدر نے کہا ہے کہ پرانا نظم و ضبط ختم ہو رہا ہے اور ایک نئی دنیا قائم ہوتی جا رہی ہے۔
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اپنے چین کے سرکاری دورے کو نتیجہ خیز اور کامیاب قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ ملے گا۔