14 فروری، 2023، 9:00 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 85029703
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی صدر دورہ بیجنگ پہنچ گئے

تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جو ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں اور چینی صدر کی سرکاری دعوت سے دورہ چین روانہ ہوگئے تھے، کچھ لمحاتت پہلے بیجنگ کی بین الاقوامی ائیرپورٹ پہنچ گئے جہاں چینی وزیر برائے ثقافتی اور سیاحتی امور نے ان کا استقبال کیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی گزشتہ 18 مہینوں میں اپنے 10ویں غیر ملکی دورے پر منگل کی صبح، تہران کے وقت، چین کے دارالحکومت اور اس ملک کے دوسرے بڑے شہر بیجنگ پہنچ گئے؛ ایرانی صدر کے دورے چین کا بنیادی مقصد اقتصادی، سیاسی اور اسٹریٹجک ہے۔

ایرانی صدر نے صدر اس سال سمرقند میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں اپنے آٹھویں غیر ملکی دورے کے دوران اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی تھی اور اس دو طرفہ ملاقات میں چینی صدر شی جین پینگ نے باضابطہ طور پر ایرانی صدر کو بیجنگ کے سفر کی دعوت دی تھی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .