10 فروری، 2023، 5:34 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 85026218
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی قومی ہاکی ٹیم نے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

تہران۔ ارنا- ایرانی مردوں کی قومی ہاکی ٹیم نے بلجیم کیخلاف میچ میں فتح کیساتھ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، جنوبی افریقہ کی میزبانی میں منعقدہ ہاکی ورلڈ کپ مقابلوں کے سلسلے میں آج بروز جمعہ کو ایرانی ہاکی ٹیم، بلیجم کیخلاف میدان میں اترگئی؛ میچ 5-5 کے برابر رہا ؛ جس کے بعد ایران نے پنالٹی ککس میں 6-3 سے جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

ایرانی ٹیم کی جانب سے رضا نوروزادہ نے 3 اور امیر مہدی میرزاخانی نے 2 گول کئے۔

ایرانی ہاکی ٹیم کل بروز ہفتہ کو ارجنٹائن اور بلجیم کے میچ کے فاتح سے کھیلے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .