7 فروری، 2023، 4:22 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85022844
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی عالمی ہاکی مقابلوں میں بہترین کارکردگی

تہران، ارنا – ایرانی قومی انڈور ہاکی ٹیم نے 2023 عالمی مقابلوں میں جنوبی افریقہ اور امریکہ کو شکست دے کر اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ایرانی قومی ٹیم نے اس مقابلوں میں اپنے حریفوں جنوبی افریقہ اور امریکہ کی ٹیموں کو 3 – 8 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے دی۔
ایرانی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں ارجنٹائن کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .