نیویورک پولیس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ان افراد کو 4 جولائی کے "فلڈ فار غزہ" کے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا، جس کا اہتمام فلسطینی حامی گروپ Within Our Lifetime نے کیا تھا۔
یہ مظاہرہ اس وقت کیا گیا جب امریکہ میں یوم آزادی (4 جولائی) کا جشن منایا جا رہا تھا۔
نیویارک پولیس نے مین ہٹن کے علاقے میں 32 سے زائد مظاہرین کو امریکی پرچم جلانے کے جرم میں گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ