6 جولائی، 2024، 12:42 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85531251
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کے نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری اگست میں منعقد کی جائے گی

تہران (ارنا) ایرانی پارلیمنٹ کے ترجمان کے مطابق، نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری اگست میں منعقد ہوگی۔

رکن پارلیمنٹ حجۃ الاسلام علی رضا سلیمی نے ارنا  کے سیاسی رپورٹر کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ایران کے 14 ویں منتخب صدر کی تقریب حلف برداری اگست میں منعقد ہوگی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .