30 جنوری، 2023، 11:08 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85013942
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی سپریم لیڈر سے ملک کے کچھ چنندہ مینوفیکچررز کی ملاقات

تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے آج بروز پیر ملک کے کچھ چنندہ مینوفیکچررز کے ایک  گروپ کے ساتھ ملاقات کی۔

ایرانی قائد انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے آج بروز پیر ملک کے کچھ چنندہ مینوفیکچررز کے ساتھ تہران کی امام خمینی امامبارگاہ میں ملاقات کی۔

اور اس پروگرام کی ابتدا میں کچھ مینوفیکچررز اپنے خیالات اور نظریات بیان کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .