امامعلی میرزایف نے منگل کے روز کہا کہ تاجکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کی دوا ساز کمپنیاں مشترکہ دوائی سامان پیدا کرنے کے لئے پر عزم ہیں اسی لئے پانچ تاجک دواسازی کمپنیوں کے سربراہوں نے ایرانی دوا ساز کمپنیوں کے تجربات کا جائزہ لینا اور مشترکہ دوائیں کی پیداواری کے لئے 16 سے 21 جنوری تک تہران کا دورہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ کمپنیوں نے یادداشت پر دستخط کرنے کے علاوہ مشترکہ تعاون اور دواؤں کی مصنوعات کی تیاری کے عمل میں تاجک ادویاتی پودوں کو وسیع پیمانے پر استعمال کرنے پر بھی اتفاق کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – تاجک وزارت صحت اور سماجی تحفظ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری متعدد دوا ساز کمپنیوں نے ایرانی کمپنیوں کے ساتھ باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردئے ہیں اور اس ملک کی دوا سازی صلاحیتوں کی بنا پر یہ کمپنیاں اس میدان میں ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گی۔
متعلقہ خبریں
-
90 فیصد سے زیادہ ادویات مقامی طور پر تیار کی جاتی ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے طبی میدانوں میں پیداواری صلاحیت میں اضافے کی اہمیت پر تاکید…
-
ایران کا 70 فیصد طبی سامان ملک میں بنتا ہے
تہران، ارنا- طبی آلات کی پیداوار اور برآمد کنندگان کی انجمن کے سربراہ نے قومی پیداوار کی صلاحیت…
آپ کا تبصرہ