دواسازی
-
تصویرایران، کینسر کی پانچ دواؤں کی رونمائی
ایران میں برکت گروپ کے صحی و دواؤں کے شعبے کی طرف سے کینسر کی 5 نئی دواؤں کی رونمائی کی گئی ہے۔ جن میں پھیپھڑوں، خون جیسے مختلف طرح کے کینسر کی دوائيں بھی شامل ہيں۔
-
سیاستدواسازی میں ایران 97 فیصد خود کفیل
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت، علاج اور طبی تعلیم نے کہا ہے کہ ضرورت کی 97 فیصد دوائيں اور 40 فیصد طبی ساز و سامان ملک کے اندر تیار ہوتے ہیں۔
-
وزیر صحت ایک سال میں 75 نئی دوائيں بازار میں پیش کی گئيں
تہران- ارنا – وزیر صحت نے اٹھویں "ایران فارما" بین الاقوامی نمائش میں بتایا ہے کہ ایران ایک سال میں دوا سازی میں 35 پروڈکش لائنوں کا افتتاح ہوا اور 75 نئي دوائيں بازار میں پیش کی گئیں ۔
-
ایران برین اسٹروک کی دوا تیار کرنے والا دنیا کا دوسرا ملک
تہران – ارنا- ایران میں برین اسٹروک کی اہم دوا الٹپلاز کی پروڈکشن لائن کا افتتاح ہوگیا جس کے بعد ایران ischaemic stroke کی دوا تیار کرنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا۔
-
سیاستضرورت کی 98 فیصد دوائيں، ملک میں ہی بنتی ہيں
تہران- ارنا- صدر ایران کے معاون برائے سائنس و ٹکنالوجی نے بتایا ہےکہ ایرانی محققین ضروری دوا اور دواؤں سے متعلقہ ساز سامان کا 98حصہ ملک میں تیار کرتے ہيں۔
-
بائیولوجیکل میڈيسن میں ایران دنیا کا پانچواں بڑا ملک
تہران-ارنا- ایران کے غذا و دوا ادارے کے سربراہ نے کہا ہے : ایران سے برآمد ہونے والی دواؤں کا بڑا حصہ حیاتیاتی دواؤں پر مشتمل ہے اور اس شعبے میں علاقے میں ایران کی اہم پوزیشن ہے۔
-
معاشرہایران کے دوا سازی تجربات سے فائدہ اٹھائيں گے: تاجکستان
تہران، ارنا – تاجک وزارت صحت اور سماجی تحفظ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری متعدد دوا ساز کمپنیوں نے ایرانی کمپنیوں کے ساتھ باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردئے ہیں اور اس ملک کی دوا سازی صلاحیتوں کی بنا پر یہ کمپنیاں اس میدان میں ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گی۔
-
معاشرہروس کا ایران کیساتھ دواسازی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں
تہران، ارنا - روسی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایران دواسازی کی پیداوار کے میدان میں بہت ترقی یافتہ ہے اور ہم اس سلسلے میں اس کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔