598یورپی نمائندوں نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا، 9 نمائندوں نے مخالفت میں ووٹ دیا اور 31 نے حصہ نہیں لیا۔
یورپی ممالک حالیہ دنوں میں پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر تسلیم کرنے کے امکانات تلاش کر رہے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں قانونی مشکلات ہیں۔
قبل ازیں منگل کے روز یورپی کمیشن کی سربراہ اورسولا فون ڈرلاین نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ یورپی یونین سپاہ پاسداران کو دہشت گرد تنظیم قرار دے سکتی ہے۔
یہ اس حقیقت کے باوجود کہ اس مخالفانہ منصوبے کے نفاذ کے لیے یورپ کی کونسل کی منظوری درکار ہوتی ہے اور نازک معاملات میں، بشمول خارجہ پالیسی کے معاملات پر، کونسل آف یورپ تمام اراکین کے اتفاق رائے سے فیصلے کرتی ہے۔
ایرانی حکام پہلے ہی خبردار کر چکے ہیں کہ سپاہ پاسداران کو دہشت گرد تنظیم قرار دینا غیر قانونی ہو گا، سپاہ پاسداران کو ملک کا سرکاری فوجی ڈھانچہ سمجھا جاتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کی سرکاری فوجی تشکیل کیخلاف یورپی پارلیمنٹ کا خطرناک اقدام
18 جنوری، 2023، 9:35 PM
News ID:
85003085
تہران، ارنا – یورپی اراکین پارلیمنٹ نے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد گروپ کے طور پر نامزد کرنے کے لیے مجوزہ ترمیم پر خطرناک بدعت میں ووٹ دیا۔
متعلقہ خبریں
-
یورپی یونین کے متعدد اہلکاروں اور اداروں پر پابندی سے متعلق ایران کا بیان
تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ نے ایک جوابی اقدام کے تحت یورپی یونین کے متعدد اہلکاروں…
-
ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ؛
سوئڈن دہشتگرد گروہ منافقین کی حمایت اور میزبانی کا اڈہ بن چکا ہے
تہران، ارنا- ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سیکرٹری برائے بین الاقوامی امور اور کونسل برائے انسانی حقوق…
آپ کا تبصرہ