انقلاب اسلامی
-
سیاستفلسطین اور غزہ کے لوگ جہاد فی سبیل اللہ کر رہے ہیں/ حزب اللہ فتح یاب ہے، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران (ارنا) مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے کہا ہے کہ فلسطین اور غزہ کے عوام جہاد فی سبیل اللہ کر رہے ہیں اور حزب اللہ فتح یاب ہے۔
-
معاشرہشہداء کی شاندار تدفین نے ثابت کر دیا کہ ایرانی زندہ قوم ہے، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے تبریز، قم، تہران، شہرری، بیرجند، مشہد، زنجان اور نجف آباد میں شہداء کی تدفین کے موقع پر عوام کی پرجوش حاضری اور جنازوں کے شاندار وداع کے بارے میں فرمایا کہ یہ اجتماع ظاہر کرتے ہیں کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔
-
سیاستفلسطین کا مسئلہ، عالم اسلام کا پہلا مسئلہ، صدر مملکت
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت، اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد پر ہے اور یہ ان مظلوموں کی حمایت ہے جون اپنے وطن اور گھر کا تحفظ کر رہے ہيں اور اس حمایت کا اعلان بانی انقلاب اسلامی امام خمینی نے 11 فروری 1979 میں کی اتھا جب اسلامی انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہو رہا تھا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیفلسطین کی کہانی 7 اکتوبر سے شروع نہیں ہوئی، اصل مسئلہ فلسطینی قوم پر 76 سال سے جاری ظلم و ستم کا ہے: صدر ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پیر کے روز نیشنل پروگریس نیریٹو ایوارڈ کی پہلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کا کوئی بھی دباؤ ایران کی پیشرفت کو نہیں روک سکتا۔ انہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران کی فتح کے بعد خطے میں مزاحمت کا انداز بدل گیا اور 7 اکتوبر 2023 سے فلسطین کی موجودہ صورت حال کا تجزیہ نہیں کیا جاسکتا، بلکہ فلسطینی قوم پر 76 سالہ ظلم و ستم کا ایک باب 7 اکتوبر ہے۔
-
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی کی امام خمينى رح اور شہداۓ انقلاب کے مزار پر حاضری
تہران (ارنا ) انقلاب اسلامی کی 45ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی رح کے مزار اور بہشت زہرا (س) میں شہدائے انقلاب کی قبروں حاضری دی اور فاتحہ خوانی۔