18 جنوری، 2023، 6:05 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85002939
T T
0 Persons

لیبلز

فلسطین پہلے سے زیادہ مضبوط ہے: امیرعبداللہیان

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین اب پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔

یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے بدھ کے روز  اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہی۔
انہوں نے کہا کہ فلسطین نے متعدد فوجی اور اقتصادی جنگوں کا تجربہ کیا ہے اور ان کی مشترکہ خصوصیت دشمن کے خلاف مزاحمت اور فتح تک پہنچنا ہے۔
امیرعبداللہیان نے کہا کہ فلسطین اب مغربی کنارے سے لے کر غزہ کی پٹی تک پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دشمن مساوات کی تبدیلی کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .