22 دسمبر، 2022، 1:09 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84977290
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی صدر نے شہید علی وردی کے خاندان سے ملاقات کی

تہران، ارنا – ایرانی صدر نے سال کی طویل ترین رات 'یلدا' میں حالیہ فسادات میں سیکورٹی کے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

سید ابراہیم رئیسی نے  سال کی طویل ترین رات 'یلدا' میں حالیہ فسادات میں سیکورٹی کے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ 29 نومبر کو سیکورٹی کے21 سالہ شہید آرمان علی وردی کو تہران میں حالیہ فسادات کے دوران فسادیوں کے ہاتھوں شہید کیا گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .