2022 ایشین کراٹے چیمپئن شپ مقابلوں کا ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند کی میزبانی میں جاری ہے۔
ایرانی ٹیم نے اب تک ان مقابلوں میں چھ سونے، چھ چاندی اور 19 کانسی کے تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔
ایرانی مردوں کی کراٹے ٹیم نے ان مقابلوں میں ترکمانستان، ازبکستان اور سعودی عرب کی ٹیموں کو جارحانہ شکست دے دی۔
ایرانی خواتین کی ٹیم ان مقابلوں میں 23۔88 پوائنٹس کے ساتھ فائنل مرحلے تک پہنچ گئی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی کراٹے ٹیموں نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
19 دسمبر، 2022، 7:40 PM
News ID:
84974993
تہران، ارنا – ایرانی خواتین اور مردوں کی کراٹے ٹیموں نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی کراٹے کھیلاڑی نے عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران۔ ارنا- ایرانی کراٹے کھیلاڑی نے عالمی مقابلوں کے -75 کلوگرام کیٹگیری میں اعلی کارکردگی…
-
ایرانی مردوں کی کیوکوشین کراٹے ٹیم عالمی چیمپئن بن گیا
اہواز، ارنا - عالمی کیوکوشین کراٹے تنظیم' WKFB' کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی مردوں کی کیوکوشین…
آپ کا تبصرہ