18 دسمبر، 2022، 5:11 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84973860
T T
0 Persons

لیبلز

پابندیوں نے ایران میں تھیلیسیمیا کے مریضوں پر منفی اثرات مرتب کئے ہیں

تہران، ارنا - ایرانی ادارہ برائے خوراک اور ادویات کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ پابندیوں نے ایران میں تھیلیسیمیا کے مریضوں پر منفی اثرات مرتب کئے ہیں۔

سید حیدر محمدی نے ملک کے اندر میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے زبانی ادویات کی پیداوار کی لائنیں قائم کرنے کے لئے غیرملکی ادویات تیار کرنے والے کمپنی کی بد عہدی اور اس مریضوں کی ادویات کی فراہمی میں مشکلات کی تنقید کی۔
انہوں نے کہا کہ تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے زبانی ادویات کی پیداوار کرنے والی غیر ملکی کمپنی نے گزشتہ سال ہمارے مریضوں کے لئے انجکشن کی دوائی کی ایک شیشی بھی نہیں بھیجی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس سوئس کمپنی کی جانب سے ادویات کو بھیجنے میں معطلی کی وجہ سے ان مریضوں جو مقامی دوائیوں سے مطابقت نہیں رکھتے ہیں، کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ایرانی اہلکار نے کہا کہ مریضوں کی ادویات کی فراہمی سے متعلق بعض مسائل کی وجہ غیرملکی کمپنیوں کی ظالمانہ پابندیوں کی حمایت ہے۔
محمدی نے کہا کہ ادویات اور طبی آلات کو پابندیوں سے مستثنی ہونے کے دعوے کے باوجود بد قسمتی سے بعض غیرملکی کمپنیاں اس پابندیوں کی حمایت کرکے ہمیں ادویات کو دیر سے یا تھوڑی مقدار میں بھیجتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر ہماری دوا کی ضرورت 10 ملین ہوئے انہوں نے 500 ہزار دوائیں دے دی۔
 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .