تہران، ارنا - ایرانی ادارہ برائے خوراک اور ادویات کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ پابندیوں نے ایران میں تھیلیسیمیا کے مریضوں پر منفی اثرات مرتب کئے ہیں۔
تہران، ارنا - ایرانی ادارہ برائے خوراک اور ادویات کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ بعض غیر ملکی کمپنیاں پابندیوں کے بہانے ایران کو ادویات اور طبی آلات فروخت کرنے سے روکتی ہیں۔