یہ کارکن ماحولیاتی آلودگی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے شہر لیون میں ایک پیٹرو کیمیکل کے مرکز میں داخل ہوگئے تھے۔
تفصیلات کے مطابق، سینکڑوں باغیوں نے 17 دسمبر کوفرانسیسی آرکما پیٹرو کیمیکل کمپنی کے خلاف احتجاج میں شرکت کی۔
اس احتجاجی اقدام کے علاوہ شہر لیون میں ایک سرکاری عمارت میں ایک اور احتجاج کیا گيا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران - ارنا - فرانسیسی پولیس نے 20 ماحولیاتی کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔
متعلقہ خبریں
-
فرانس تارکین وطن کی صورتحال پر کوئی توجہ نہیں دیتا
تہران، ارنا- 200 سے 350 تک تارکین وطن نوجوانوں نے پیرس میں کونسل آف اسٹیٹ کے سامنے رہائشی حل…
-
ایران نے یورپ میں مظاہروں کو دبانے کا مذاق اڑایا
تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ برطانیہ، جرمنی، فرانس، کینیڈا اور…
آپ کا تبصرہ