"Utopia56" ایسوسی ایشن کے مطابق، افریقی نژاد تارکین وطن نے پیرس کے مضافات میں انسانی بحران کے رہائشی حل کا مطالبہ کرنے کے لیے، لوور اور پیلس رائل کے درمیان واقع کونسل آف اسٹیٹ کے سامنے اپنے خیمے لگائے ہیں۔
Utopia56 نے ٹویٹ کیا کہ سڑک پر رہنے والے 350 نوجوانوں کے سامنے حکومت کی خاموشی ناقابل برداشت ہے۔ اس مسئلے پر شک کرنے والوں کو یہ دیکھنا چاہیے کہ یوکرینیوں کے لیے تارکین وطن کو آباد کرنا ممکن تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا- 200 سے 350 تک تارکین وطن نوجوانوں نے پیرس میں کونسل آف اسٹیٹ کے سامنے رہائشی حل کا مطالبہ کرنے کے لیے اپنے خیمے لگائے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے امور؛
ایران تارکین وطن کی بڑے پیمانے پر پذایرائی سے عالمی برادری کی مدد کر رہا ہے
تہران، ارنا- اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے امور نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ…
-
ایران میں نصف ملین غیر ملکی طلباء زیر تعلیم ہیں
تہران، ارنا - ایرانی محکمہ سائنس، تحقیقات اور ٹیکنالوجی کے سربراہ برائے غیر ملکی طلباء کے امور…
-
ایران اور افغانستان کا افغان مہاجرین کے مسائل کے حل کیلیے باہمی تعاون کے فروغ پر زور
تہران، ارنا - کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران سفارتخانے کے نائب سربراہ نے گزشتہ روز افغانستان…
آپ کا تبصرہ