یہ بات محمد اسلامی نے ہفتہ کے روز ایرانی پارلیمنٹ کے اسٹریٹجک دھڑے کے ارکان کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
نائب ایرانی صدر نے کہا کہ ملک کی صنعت کی ترقی اور ملکی صلاحیت بڑھانے کے لئے ایک جامع دستاویز تیار کی گئی ہے جس کے مطابق، جوہری ادارے کی تنظیم کے پروگرامز آگے بڑھیں گے۔
اسلامی نے کہا کہ جوہری توانائی اور ایٹمی بجلی کی پیداواری ملک کے اقتصادی بچت میں مددگار ثابت ہوسکتی اور یہ فوسل اور غیر قابل تجدید ایندھن کی کھپت اور ماحولیاتی مسائل کو کم کرنے میں موثر ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس موضوع پر توجہ دینے کے ساتھ ملکی جوہری سائنس کی ترقی اور دوسرے شعبے بالخصوص طب اور زراعت میں مدد کے لئے اچھے وسائل فراہم کر سکتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کی افزودگی کی صلاحیت کا کل تاریخ کے دو گنے سے زیادہ تک اضافہ
17 دسمبر، 2022، 2:46 PM
News ID:
84972654
تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسٹریٹجک اقدام کا قانون ملکی جوہری صنعت کی ترقی کے لئے بہت اچھا قانون تھا اور آج اس قانون کے نفاذ سے ملک کی افزودگی کی صلاحیت کل تاریخ کے دو گنے سے زیادہ تک پہنچ گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
فردو اور نطنز میں نئی صلاحیت آئی اے ای اے کے قوانین کے مطابق ہے: اسلامی
تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ فردو اور نطنز کی سہولیات میں…
-
آئی اے ای اے کی فردو میں 60 فیصد افزودہ یورینیم کی پیداوار کی تصدیق
لندن، ارنا- بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل نے ایرانی فردو سائٹ پر…
-
ایران نے 60 فیصد کی افزودگی کیساتھ یورینیم کی پیداوار میں اضافہ کردیا
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنز میں ملک کیخلاف حالیہ قرارداد…
آپ کا تبصرہ