ایرانی جوہری ادارہ
-
سیاستعالمی جوہری ادارہ ایرانی جوہری تنصیبات کا معائنہ جاری رکھتا ہے: اسلامی
تہران ارنا – ایرانی ایٹمی ادارے کے سربراہ نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات کا معائنہ جاری رکھنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایجنسی کے سیکرٹری جنرل مسٹر گروسی ایران کا دورہ کریں گے اور ہم ان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
سیاستایران کی افزودگی کی صلاحیت کا کل تاریخ کے دو گنے سے زیادہ تک اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسٹریٹجک اقدام کا قانون ملکی جوہری صنعت کی ترقی کے لئے بہت اچھا قانون تھا اور آج اس قانون کے نفاذ سے ملک کی افزودگی کی صلاحیت کل تاریخ کے دو گنے سے زیادہ تک پہنچ گئی ہے۔