ایران میں حالیہ مظاہروں میں حکومت کی تبدیلی کے لیے احتجاج کو فسادات میں بدلنے کے لیے مغرب کا کیا حربہ تھا؟
1- ایران مخالف مؤقف اختیار کرنے کے لیے مشہور شخصیات(مشہور اداکاروں سے لے کر فحش اداکار وں تک) کو بہت زیادہ رقم دینا
2. امریکی سوشل میڈیا اور نیٹ ورکس کے ذریعے فسادیوں اور پرتشدد لوگوں کے اکاؤنٹس کی حمایت کرنا
3 - بچوں اور نوجوانوں کے قتل کو حکومت سے منسوب کرنا
4۔ مغربی میڈیا اور سرکاری حکام کیجانب سے جعلی خبریں پھیلانا
5۔ فسادیوں کو ٹھنڈے اور گرم ہتھیاروں سے مسلح کرنا
![ایران کیخلاف مغرب کی جنگی مشین کا کثیر جہتی حربہ
ایران کیخلاف مغرب کی جنگی مشین کا کثیر جہتی حربہ](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/11/28/4/170036066.jpg?ts=1669641876288)
تہران، ارنا - ایران میں حالیہ مظاہروں میں حکومت کی تبدیلی کے لیے احتجاج کو فسادات میں بدلنے کے لیے مغرب کا کیا حربہ تھا؟
آپ کا تبصرہ