مغرب
-
سیاستانسانی حقوق کونسل میں مغرب کے مداخلت پسندانہ طرزعمل پرایران کی سخت تنقید
لندن – ارنا – اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے انسانی حقوق سے بعض مغربی ملکوں کے غلط فائدہ اٹھانے پر سخت تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ یہ ممالک انسانی حقوق کے بنیادی مسائل، منجملہ فلسطین کے بحران کو نظرانداز کرکے ایران کے خلاف انسانی حقوق کے مسئلے کو بھی سیاسی بنانے کے لئے کوشاں ہیں
-
پاکستانبلاول بھٹو زرداری: ایران کے ساتھ کشیدگی سے مغرب کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا
اسلام آباد – ارنا – پاکستان پیپلز پارٹی کے چـیئر مین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مغربی دنیا کی معاندانہ روش کو پاکستانی تجارت کے لئے مشکلات کا باعث قرار دیا اور کہا کہ تہران کے ساتھ کشیدگی سے مغرب کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا
-
سیاستکاظم غریب آبادی: ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں
تہران – ارنا – ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات شروع کرنے پر تیار ہے
-
دنیاایران روس جامع معاہدہ کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں، مغرب حریفوں کو ختم کرنا چاہتا ہے
ماسکو (ارنا) روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع اسٹریٹجک معاہدہ جس پر روس و ایران کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور مسعود پزشکیان جمعہ 17 جنوری 2025 کو ماسکو میں دستخط کریں گے، کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد دونوں ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔