ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے آج طلوع فجر کا وقت شہر ری میں حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) کے مزار پر حاضری دی اور وہاں زیارت اور صبح کی نماز ادا کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
![حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) کے مزار پر رہبر انقلاب کی حاضری
حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) کے مزار پر رہبر انقلاب کی حاضری](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/11/13/4/170004703.jpg?ts=1668335113907)
زیارت رهبر انقلاب از حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) تہران، ارنا - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح سویرے حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) کے مزار پر حاضری دی اور وہاں زیارت اور صبح کی نماز ادا کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی سپریم لیڈر کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری
تہران، ارنا - ایرانی سپریم لیڈر نے اسلامی انقلاب ایران کی 43 ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کے موقع…
-
آیت اللہ خامنہ ای کی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) اور شہداء کے مزار پر حاضری
تہران - ارنا - سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی 38ویں سالگرہ…
آپ کا تبصرہ