وزارت خارجہ نے ان ریمارکس کی شدید مذمت کی اور انہیں ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا۔
ناروے کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران مخالف ایک میڈیا آؤٹ لیٹ کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں، ایران میں جاری فسادات کی حمایت کا اظہار کیا۔
ناروے کے سفیر نے کہا کہ وہ اوسلو میں ایران کے احتجاج کو حکام تک پہنچائیں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ نے پیر کے روز تہران میں ناروے کے سفیر کو طلب کرکے اسلامی جمہوریہ کے خلاف ناروے کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ناقابل قبول بیان پر احتجاج کیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران نے برطانیہ اور ناروے کے سفیروں کو طلب کر لیا
تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ نے برطانیہ اور ناروے کے سفیروں کو طلب کرکے لندن میں فارسی…
-
برطانوی سفیر کی ایرانی محکمہ خارجہ میں طلبی
تہران۔ ارنا- برطانیہ کیجانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے چند عہدیداروں اور ایک مرکز کیخلاف بے…
آپ کا تبصرہ