ارنا رپورٹ کے مطابق، ریلیوں میں حصہ لینے والے افراد نے "امریکہ مردہ باد" کے نعرے لگا کر سامراجی نظام کی دشمنانہ اور تسلط پسندانہ پالیسیوں اور اس کے اوپر مجرم یعنی امریکہ سے بیزاری ظاہر کی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران۔ ارنا- آج صبح بروز جمعہ کو یوم اللہ 13 آبان کے موقع پر طلباء، طالبات اور عوام کے مختلف طبقوں کی موجودگی سے تہران میں سابق امریکی جاسوسی کے گھونسلے کے سامنے اور ایک ہی وقت میں ملک کے 900 شہروں میں "مزاحمت کا حماسہ، مزاحمت اور سامراجیت کیخلاف مقابلہ کرنے" کے نعرے سے ریلیوں کا آغاز کیا گیا۔
ارنا رپورٹ کے مطابق، ریلیوں میں حصہ لینے والے افراد نے "امریکہ مردہ باد" کے نعرے لگا کر سامراجی نظام کی دشمنانہ اور تسلط پسندانہ پالیسیوں اور اس کے اوپر مجرم یعنی امریکہ سے بیزاری ظاہر کی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن (4 اکتوبر) کے موقع پر بدھ کی صبح تہران کے میلاد ٹاور…
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں 4 نومبر 1979 کو امریکی سفارت خانے پر قبضہ جما لینے کے…
تہران، ارنا- اسلامی اشتہارات کی کوآرڈینیشن کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے یوم 4 نومبر کی 43…
آپ کا تبصرہ