یوم طلباء
-
معاشرہایران ایشیا میں بایوٹیک مصنوعات کا سب سے بڑا تنوع کا حامل ہے
تہران، ارنا- ایرانی قومی انسٹی ٹیوٹ آف جینیٹک انجینئرنگ اینڈ بائیوٹیکنالوجی کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایشیا میں بائیو ٹیکنالوجی مصنوعات کا سب سے بڑا تنوع رکھتا ہے اور مذکورہ ادارہ اس سلسلے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
-
تصویرایرانی صدر کی موجودگی طلبا کے قومی دن کی تقریب کے انعقاد کے مناظر
تہران، طلبا کے قومی دن کی تقریب تہران یونیورسٹی میں بدھ کی صبح صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
عالمی سامراجیت کیخلاف مقابلہ کرنے کے قومی دن کے موقع پر؛
سیاستامریکہ کا لڑائیوں اور لہو لہان واقعات کا پہلا کردار ہے: ایرانی صدر
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے آج کو طلباء اور طالبات سمیت عالمی سامراجیت کیخلاف جنگ کا دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا لڑائیوں اور لہو لہان واقعات کا پہلا کردار ہے۔
-
سیاستایران بھر میں یوم طلباء کی ریلیاں نکالی گئیں
تہران۔ ارنا- آج صبح بروز جمعہ کو یوم اللہ 13 آبان کے موقع پر طلباء، طالبات اور عوام کے مختلف طبقوں کی موجودگی سے تہران میں سابق امریکی جاسوسی کے گھونسلے کے سامنے اور ایک ہی وقت میں ملک کے 900 شہروں میں "مزاحمت کا حماسہ، مزاحمت اور سامراجیت کیخلاف مقابلہ کرنے" کے نعرے سے ریلیوں کا آغاز کیا گیا۔