یہ بات برونو روڈریگز نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ کیوبا بھی ایران میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی کوششوں کے خلاف ہے۔
روڈریگز نے کہا کہ ہوانا دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کو مسترد کرتا ہے اور انسانی حقوق کے معاملے کو سیاسی رنگ دینے کے خلاف ہے۔
کیوبا، جو چھ دہائیوں سے زیادہ عرصے سے امریکہ کے سب سے زیادہ دباؤ اور سخت ترین اقتصادی پابندیوں کا شکار ہے، نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی بھی پابندیوں، معاندانہ اقدامات اور مداخلت کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - کیوبا کے وزیر خارجہ نے دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران پر امریکی یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کرتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
کیوبا میں حکومت کیخلاف مظاہرے کے معاملے میں امریکی مداخلت پر ایران کا رد عمل
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور بعض مغربی ممالک کیجانب سے کیوبا میں…
-
غیر وابستہ ممالک کی تحریک کے سفرا کے ہنگامی اجلاس میں؛
ایران کیویا کے عوام اور حکومت کی مضبوط حمایت کرتا ہے: تخت روانچی
نیوریارک، ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے اس عزم…
آپ کا تبصرہ