14 اکتوبر، 2022، 3:03 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84911900
T T
0 Persons

لیبلز

ٹائمز 2023 کی درجہ بندی میں ایرانی یونیورسٹیوں کا 10 فیصد اضافہ

تہران، ارنا - 2023ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ایران کی 65 اعلی جامعات اور یونیورسٹیوں کا نام کو درج کیا گیا ہے جو گزشتہ سال 58 یونیورسٹیوں کے مقابلے میں ایرانی یونیورسٹیوں کی موجودگی میں 10 فیصد اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔

2023ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ایران کی 65 اعلی جامعات اور یونیورسٹیوں کا نام کو درج کیا گیا ہے جو گزشتہ سال 58 یونیورسٹیوں کے مقابلے میں ایرانی یونیورسٹیوں کی موجودگی میں 10 فیصد اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔

ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سربراہ محمد حسن زادہ نے 2023ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ  کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گلستان میڈیکل سائنسز یونیورسٹی، کردستان میڈیکل سائنسز یونیورسٹی اور مازندران میڈیکل سائنسز یونیورسٹی کی ایرانی یونیورسٹیوں کی صف اول میں موجودگی اور دنیا میں 351 سے 400 کے درمیان پوزیشن اورایران کا چھٹی پوزیشن اس درجہ بندی کی اہم خصوصیات میں سے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .