امریکی ویب سائٹ یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کی عالمی درجہ بندی کے تازہ ترین نتائج کے مطابق، 31 ایرانی یونیورسٹیاں دنیا کی سب سے بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں.
اس رینکنگ کی فہرست کے مطابق، تہران یونیورسٹی، اوپن یونیورسٹی، شریف انبجنئرنگ، ، تہران کی میڈیکل سائنس، امیرکبیر، بابل نوشیروانی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، تربیت مدرس، تبریز، شیراز، مشہد کی میڈیکل سائنس، سمنان، یاسوج، یزد، گیلان، تبریز کی میڈیکل سانئس، سہند یونیورسٹے آف ٹیکنالوجی، رازی، اصفہان، کرمان، شیراز کی میڈیکل سائنس، بوعلی سینا، بقیہ اللہ کی میڈیکل سانئس، ارومیہ اور مازندران کی یونیورسٹیوں کے نام بالترتیب ایک سے 31 ویں پوزیشن پر ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تبریز، ارنا – ایران کی 31 یونیورسٹیاں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل ہوئیں.
آپ کا تبصرہ