2 اکتوبر، 2022، 2:18 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84902196
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی خواتین کی الیش ٹیم عالمی خانہ بدوش گیمز میں چیمپئن بن گئی

تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی الیش ٹیم(Alysh) نے ترکی میں ہونے والے عالمی خانہ بدوش گیمز میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔

ایرانی خواتین کی الیش ٹیم(بیلٹ کے ساتھ کشتی) نے گزشتہ روز ترکی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی خانہ بدوش گیمز میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 طلائی، 3 چاندی اور 5 کانسی کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔

قابل ذکر ہے کہ کلاسیکل کے شعبے میں ایرانی خواتین ٹیم نے پہلی پوزیشن اور فری اسٹائل الیش کے شعبے میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ان مقابلوں میں ایرانی مردوں کی ٹیم نے بھی ایک چاندی اور تین کانسی کے تمغے حاصل کیے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .