تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی الیش ٹیم(Alysh) نے ترکی میں ہونے والے عالمی خانہ بدوش گیمز میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔
تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی الیش ٹیم نے کرغزستان میں منعقدہ چیمپئن شپ میں کلاسک انداز میں ایک طلائی، چار چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔