22 ستمبر، 2022، 8:31 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84895705
T T
0 Persons

لیبلز

 ایران میں 'رضوان' نامی بیلسٹک میزائل کی رونمائی کر دی گئی

تہران، ارنا – ایرانی سپاہ پاسداران کی فضائی فورسز نے پہلی بار کیلیے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک کی امام خمینی کے مزار کے قریب ہفتہ مقدس کی پریڈ تقریب کے دوران رونمائی کردی۔

ایرانی سپاہ پاسداران کی فضائی فورسز کے ذریعے آج بروز جمعرات ہفتہ مقدس کی پریڈ تقریب کے دوران پہلی بار کیلیے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک کی امام خمینی کے مزار کے قریب رونمائی کی گئی۔

تقصیلات کے مطابق اس میزائل کا ایندھن مائع اور اس کی رینچ 1400 کلومیٹر ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .