تہران، ارنا – ایرانی سپاہ پاسداران کی فضائی فورسز نے پہلی بار کیلیے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک کی امام خمینی کے مزار کے قریب ہفتہ مقدس کی پریڈ تقریب کے دوران رونمائی کردی۔