علامہ سید ابراہیم رئیسی پیر کے روز اپنے اعلی سطحی وفد کے ساتھ نیویارک کے جان ایف کندی ایئرپورٹ پر پہنچ گئے ۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان، نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور علی باقری کنی، صدارتی چیف آف اسٹاف غلامحسین اسماعیلی اور دوسرے اعلی حکام اس دورے میں موجود ہیں۔
صدر رئیسی نے اس دورے سے پہلے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ ایک ملاقات کی۔
قائد اسلامی انقلاب نے صدر رئیسی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
نیویارک، ارنا - ایرانی صدر مملکت اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے۔
متعلقہ خبریں
-
صدر رئیسی کی نیویارک کے دورے کی روانگی
تہران، ایرانی صدر مملکت ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے…
-
ضمانتوں کے بغیر معاہدہ بے معنی ہے: صدر رئیسی
نیویارک، ارنا - ایران کے صدر مملکت نے اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک…
-
اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت ایرانی نقطہ نظر اور پوزیشن کو واضح کرنے کا ایک موقع ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں اپنی شرکت کو…
-
صدر رئیسی نیویارک روانہ ہو گئے
تہران، ارنا - ایران کے صدر مملکت پیر کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت…
آپ کا تبصرہ