یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے اتوار کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس سال کی اربعین کی تقریب نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا کہ ایرانی اور عراقی عوام کے درمیان لازم و ملزوم رشتہ ہے۔
امیرعبداللہیان نے کہا کہ ہم عراق کے تمام بیٹوں، اس کی حکومت اور مسلح افواج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے چالیس تک ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کی مہمان نوازی کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی وزیر خارجہ کا اربعین کے زائرین کی میزبانی پر عراق کا شکریہ
18 ستمبر، 2022، 2:47 PM
News ID:
84890617

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اربعین کی تقریبات میں زائرین کی میزبانی کرنے پر عراقی حکومت اور عوام کی تعریف کی۔
متعلقہ خبریں
-
20 ملین زائرین کا مطلب ہے کہ 20 ملین دل حسین (ع) کے محبت کے لیے دھڑکتے ہیں: سید حسن نصر اللہ
تہران۔ ارنا- لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اربعین حسینی (ع) کے موقع پر اپنے خطاب میں…
-
طلباء کی امام حسین (ع) کے مجلس عزا میں شرکت کے موقع پر؛
آج زیارت اربعین مومنین کے اتحاد اور صالحین کی ایک بڑی جماعت کی علامت بن گئی ہے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران۔ ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے پرجوش اربعین جلوس جیسے اہم واقعات کے مقابلے میں حق کے لیے…
-
اربعین پیدل مارچ
عراق، زائرین اربعین پیدل مارچ کی تقریب میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے عراق میں داخل ہوئے ہیں،…
آپ کا تبصرہ