ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے آج کی صبح شام کے عوام اور بنیادی ڈھانچے کے خلاف امریکی فوج کی جارحیت کو اس ملک کی خود مختاری، آزادی اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس اقدام کو شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کی شامی عوام پر امریکی فوج کے حملے کی مذمت
24 اگست، 2022، 3:59 PM
News ID:
84864996
تہران، ارنا- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج کی صبح شام کے عوام اور بنیادی ڈھانچے کے خلاف امریکی فوج کی جارحیت کو اس ملک کی خود مختاری، آزادی اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دے کر شدید مذمت کی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
اربیل پر حملہ عراقی حکومت کیخلاف نہیں بلکہ اسرائیلی جاسوسی اڈے کیخلاف تھا: ایرانی سفیر
بغداد، ارنا – عراق میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عراق کی خودمختاری،…
-
امریکی فورسز نے شام سے مزید 137 آئل ٹینکرز چرا کرلیا
تہران، ارنا - قابض اور دہشت گرد امریکی فوجیوں نے شام کے وسائل اور تیل کی چوری جاری رکھی اور…
آپ کا تبصرہ