19 اگست، 2022، 4:06 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84859146
T T
0 Persons

لیبلز

2022 ورلڈ کپ کے موقع پر قطر میں 6 ایرانی نمائشوں کا انعقاد ہوں گے

تہران، ارنا - ایرانی وزارت صنعت، کان کنی اور تجارت کے ترجمان نے کہا ہے کہ قطر میں 2022 کے عالمی کپ کے موقع پر دوحہ میں ایرانی مصنوعات کو متعارف کرانے کے لیے پانچ نمائشوں کا انعقاد ہوں گے۔

امید قالیباف نے کہا کہ مذکورہ پانچ نمائشیں خوراک، قالین، دستکاری، فرنیچر، سجاوٹ، تعمیراتی سامان، لباس، اسلامی فیشن، ہوٹلوں، ریستورانوں، تکنیکی اور انجینئرنگ کی خدمات کے شعبوں میں دوحہ میں منعقد کی جائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزارت ثقافتی ورثہ اور سیاحت کی جانب سے قالینوں اور دستکاریوں کی ایک نمائش بھی منعقد کی جائے گی اور اسی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان براہ راست شپنگ لائن قائم کی گئی اور غیر بینکنگ طریقوں سے رقوم کی تقسیم کا امکان فراہم کیا گیا۔

ایرانی اہلکار نے کہا کہ  دونوں ممالک کے تاجروں کے درمیان ملاقاتیں ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی تجارتی ترقی کی تنظیم نے عالمی کپ سے پہلے، اس کے دوران اور بعد میں قطر کو برآمدات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے قطر کو برآمد کی جانے والی 70 فیصد اشیاء کو غیر ملکی زرمبادلہ کی ذمہ داریوں سے مستثنیٰ کرنے کے لیے، برآمد کنندگان کے لیے 6 ماہ کی مدت کے لیے ضروری اجازت نامے حاصل کرنا شروع کر دیے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .