ایرانی وزارت صنعت
-
معیشتایران کی ہمسایہ ممالک کو غیر تیل کی برآمدات کا 50 فیصد اضافہ
تہران - ارنا - ایرانی وزارت صنعت، کانوں اور تجارت کے تجارتی ترقی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے دو مہینوں میں ایرانی برآمدات میں سے تین ارب اور 735 ملین ڈالر کا سامان ہمسایہ ممالک کو برآمد کیا گیا، جسے کل غیر تیل برآمدات کا 50 فیصد تھا۔
-
معیشتایرانی صنعتوں کی برآمدی مالیت 45 ارب ڈالر سے زائد تک پہنچ گئی
اردبیل، ارنا – ایرانی وزارت صنعت، کان کنی اور تجارت کے عوامی صنعت کے نائب وزیر نے کہا ہے کہ اس سال کے 10 مہینوں کے دوران صنعتوں کے شعبے میں ملکی مصنوعات کی برآمدات 45 ارب ڈالر سے زیادہ رہی ہیں۔
-
معیشت2022 ورلڈ کپ کے موقع پر قطر میں 6 ایرانی نمائشوں کا انعقاد ہوں گے
تہران، ارنا - ایرانی وزارت صنعت، کان کنی اور تجارت کے ترجمان نے کہا ہے کہ قطر میں 2022 کے عالمی کپ کے موقع پر دوحہ میں ایرانی مصنوعات کو متعارف کرانے کے لیے پانچ نمائشوں کا انعقاد ہوں گے۔