16 اگست، 2022، 6:40 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84856517
T T
0 Persons

لیبلز

سویڈش جاسوس سے کچھ دستاویزات حاصل کی گئی ہیں

تہران، ارنا - ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے آج اپنی پریس کانفرنس میں سویڈش جاسوس کے کیس کی نئی تفصیلات پیش کیں۔

ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے آج اپنی پریس کانفرنس میں سویڈش جاسوس کے کیس کی نئی تفصیلات پیش کیں۔

مسعود ستایشی نے آج بروز  منگل اپنی ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ سویڈش جاسوس کے کیس کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے ایک سوال جواب میں کہا کہ یہ مقدمہ تہران کے خصوصی پراسیکیوٹر کے دفتر میں زیر تفتیش ہے اور اس شخص کا الزام جاسوسی ہے اور وہ ابھی تک زیر حراست ہے۔

ستایشی نے کہا کہ سویڈش جاسوس کے حوالے سے کچھ دستاویزات حاصل کی گئی ہیں، اور یہ کیس ابتدائی تفتیش کے مرحلے میں ہے اور ممکن ہے کہ کچھ دیگر الزامات شامل کیے جائے۔

ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے 30 جولائی کو اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ امام زمانہ کے گمنام سپاہیوں نے سوئدن سے متعلق ایک شہری کو جاسوسی کے الزام پر شناخت کرکے گرفتار کیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .