16 اگست، 2022، 2:49 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84856288
T T
0 Persons

لیبلز

فائزر کمپنی کا سربراہ ویکسین کی چار خوراکیں حاصل کرنے کے باوجود کورونا میں مبتلا ہوگئے

نیویارک، ارنا - فائزرکے چیف ایگزیکٹیو آفیسر البرٹ بورلا کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔

فائزر کمپنی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ویکسین کی چار خوراکیں لینے کے باوجود کورونا سے دوچار ہوگئے۔

بورلا نے ٹویٹر کے ذریعے کہا کہ 'میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے کووڈ۔ 19 کا ٹیسٹ کیا ہے جس میں میں مثبت پایا گیا ہوں۔ میں فائزر بایوٹیک ویکسین کی چار خوراکیں حاصل کرنے پر شکر گزار ہوں اور بہت ہلکی علامات کا سامنا کرتے ہوئے صحت مند محسوس کررہا ہوں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .