یہ بات "اغور شاہین" نے منگل کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں کوویڈ 19 سے نمٹنے کے لئے اسلامی ممالک اور دنیا کے دیگر ممالک کو دی جانے والی امداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کوویڈ 19 کی وبا کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارا مقصد ہے کہ ہم تمام مسلم اور غیر مسلم ممالک کی زیادہ سے زیادہ مدد کریں اور یہ اسلام کی ایک طاقتور تعلیم ہے۔
شاہین نے کہا کہ اس وقت ویکسین کی پیداوار کم ہے لیکن وہ اس میں اضافے کے لئے طریقے تلاش کر رہے ہیں۔
بیون تک جرمن کمپنی کے منیجر ڈائریکٹر پروفیسر اوغور شاہین 29 ستمبر 1965 کو اسکندرون میں پیدا ہوئے تھے۔
وہ اس کمپنی کے سی ای او کی حیثیت سے جرمن ماینز یونیورسٹی میڈیکل سینٹر میں بھی کام کرتا ہے۔
امریکہ میں مقیم فائزر کمپنی نے گذشتہ ماہ یہ وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے جرمنی میں مقیم کمپنی بیون تک اور اپنی بیوی "اوزلم تورجی" کے ساتھ مشترکہ طور پر تیار کی جانے والی کرونا وائرس کی 90 فیصد ویکسین کامیابی حاصل کی تھی۔
انہوں نے قریب ایک سال کے بعد فائزر کے ساتھ ایک ایسی ویکسین تیار کرنے کے لئے کام کیا جس کو کلینیکل ٹرائلز کے ذریعہ منظور کرلیا گیا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا - کرونا ویکسین کے مسلمان سائنسدان اور ایجاد کرنے والے پروفیسر نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ اقوام متحدہ کے تعاون سے کچھ ممالک کو مفت ویکسین فراہم کرنے کے منصوبے پر جلد عمل درآمد کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں کورونا ویکسن کی تیاری حتمی مراحل میں داخل
تہران،ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کرونا وائرس ویکسین تیار ہونے…
-
بیرون ملک سے 42 ملین کورونا ویکسین کی خریداری کریں گے: ایرانی وزیر صحت
تہران، ارنا- ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ہم 21 ملین افراد کی ویکسینیشن کیلئے غیر ملکی کمپنیوں…
آپ کا تبصرہ